گاندربل میں 4بی جے پی کارکن پارٹی سے مستعفی

ریاض بٹ
گاندربل /11اگست/
بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں اور لیڈروں پر گزشتہ دنوں سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔بڈگام میں بی جے پی کارکن کے نامعلوم افراد کے ہاتھیوں گولیاں لگنے سے جان بحق ہو نے کے آج 11اگست 2020منگلوار کو ضلع گاندربل کےچار بی جے پی کارکن پارٹی سے مستعفی ہوئے ۔استعفی دینے والے کارکنوں میں مشتاق احمد خان ڈسٹرکٹ پرزیڈنٹ OBCمورچہ گاندربل ،فیروز احمد ملہ ڈسٹرکٹ وائس پرزیڈنٹ گاندربل ،مدثر احمد نجار ڈسٹرکٹ وائس پرزیڈنٹ گاندربل اورمحمد صادق ٹپلو شامل ہیں

Comments are closed.