آج امیت شاہ کا ٹسٹ منفی آیا؛ ممبر پارلیمنٹ منوج تیواری نے کیا ٹویٹ
سرینگر /9اگست /کے پی ایس: وزیر داخلہ امیت شاہ کا کورنا ٹسٹ مثبت آنے کے حوالے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اوررکن پارلیمنٹ موج تیواری کے ایک ٹیوٹ کے مطابق امیت شاہ کا ٹسٹ منفی آیا ہے ۔یاد رہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ کا کورونا ٹسٹ پچھلے دنوں کو مثبت آیا تھا جس کے بعد ان کو میدنتا اسپتال گوروگرام میں داخل کیا گیا تھا ۔بتایاجاتا ہے کہ اس سے پہلے امیت شاہ نے اندراگاندھی نیشنل سنٹرمیں( ویبی نار )۰کی جانب سے بال گنگا در کی سواںبرسی پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی تھی ۔
Comments are closed.