ڈاکٹروں اور 17نیم طبی عملے کے افراد کے کورنا ٹیسٹ؛مثبت سامنے آنے کے بعد ضلع اسپتال ادھم پورہ میں افرا تفری

سرینگر/10جون: ضلع اسپتال ادھم پورہ میںا س وقت افراتفری کا ماحول پھیل گیا جب دو ڈاکٹر اور نیم طبی عملے کے 17افراد کے کورنا وائر ٹیسٹ مثبت آئیں ۔ سی این آئی کے مطابق ضلع اسپتال ادھم پورہ میں تعینات دو ڈاکٹر اور 17نیم طبی عملہ کے ملازمین کورنا وائرس کیلئے مثبت پائیں گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس عملے کو پہلے ہی کورنٹائن کیا گیا تھا جس کے بعد ان کے ٹیسٹ مثبت سامنے آئیں ۔ لیفٹنٹ انعام دانش نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے تایا کہ ادھم پورہ اسپتال میں تعینات دو ڈاکٹروں سمیت 19افراد کے ٹیسٹ مثبت آئیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس تمام افراد پہلے سے ہی کورنٹائن میں رکھیں گئے تھے اور اس معاملے میں کسی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے ۔ (سی این آئی )

Comments are closed.