ہم سخن کلچرل اینڈ ویلفئیر آرگنائزیشن کشمیر کے اشتراک سے ماہِ مبارک کی آمد کے سلسلے میں ایک ویڈیو نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔جس میں مجید مسرور، جاوید اقبال ماوری، واحد کشمیری، ساگر سرفراز ،اظہر ہاشی، مقبول شیدااور ریاض ربانی نے حصہ لیا اور بارگاہِ رسالت مآب ﷺ کی تمہید وتعریف نعت پیش کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔اس سلسلے میں ہم سخن کلچرل فورم کے بانی ریاض ربانی کشمیری نے تمام شعراء کرام کا شکریہ ادا کیا اور یہ ارادہ . ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ کوروناوائرس سے نجات ملنے تک کوشش جاری رکھے گا۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ اس مشاعرے کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا گیا۔۔انہوں نے حالات ٹھیک ہوتے ہی ایک شاندار نعتیہ کانفرنس منانے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے.
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.