سرینگر:ہندواڑہ پولیس نے منشیات کے خلاف اپنے کاروائی جاری رکھتے ہوئے ایک بدنام زمانہ منشےات فروش کو ممنوعہ نشےلی مادہ اےک کلو پچاس گرام چرس سمےت گرفتار کیا ۔ سی این آئی کے مطابق اےس پی ہندواڑہ کی ہداےات پرہندواڑہ پولےس نے مےن چوک ماگام کے نزدےک چےکنگ کے دوران اےک گاڑی زےرنمبر;7475;09;66;-3623 کو روک کر اس کی تلاشی لی جس مےں اےک شخص سوار تھا جس کی شناخت امجد احمد بڈانہ ولد رفےق احمد بڈانہ ساکن ہفرادہ وےلگام کے بطورہوئی ہے اس کے قبضے سے 1kg;46;50 gram چرس برآمد کرکے ضبط کی ۔ پولیس اسٹیشن ہندواڑہ نے اس سلسلے مےں کےس ایف ائی آر زیر نمبری 123;47;2020 متعلقہ دفعات کے تحت اندراج کر کے مذید تفتیش شروع کی ۔ پولیس نے اس بات کا عزم کیا کہ سماج مےں پھیلی جرائم کا قلع قمع کرنے کےلئے اپنی کاروائی جاری رکھےں گئے اورجو بھی عناصر سماجی بدعتوں میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ کمنٹی ممبران سے بھی درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں جرائم کے متعلق پولیس کے ساتھ دستِ تعاون پیش کرےں ۔ لوگوں نے سماجی جرائم کے خلاف پولےس کی جانب اُٹھائے گے مہم کی کافی سراہنا کی ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.