کرونا وئرس کے پیش نظر مینسپل کمیٹی کپوارہ نے کئی جگہوں پر ادویات کا چھڑکاو کیا

فیضان قریشی

کپوارہ:کرونا وئرس کے پیش نظر مینسپل کمیٹی کپوارہ سے وابستہ لوگ اور چئرمین ریاظ احمد میر نے کپوارہ قصبے میں گھر گھر جا کر لوگوں کو اس وبائی بیمارہ کے حوالے سے جانکاری دی اور مفت سینیٹیزر بھی کئی وارڑوں میں تقسیم کئے.س
ریاظ احمد میر نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے نہ صرف کپوارہ ٹاون میں ادویات کا چھڑکاو کیا بلکہ ایس ڈی ایچ ترہگام اور کرالپورہ میں بھی کیا.
چئرمین ریاز احمد میر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں میں ہی رہیں اور اس بیماری سے لڑنے میں ضلع انتظامیہ کا بھر پور ساتھ دیں.

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ دنوں میں وہ سینیٹائزیشن ٹنل کا بھی انعقاد کر رہے ہیں .

Comments are closed.