کورنا وائرس کے خطرات: 5اپریل تک تک فوجی دستوں کی نقل و حرکت معطل

سرینگر/24مارچ/سی این آئی/ بھارت بھر میں کورنا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر نیم فوجی دستوں پر مشتمل فورزز کی چھٹی یا معمول کی کسی بھی طرح کا کاروائی کے لئے پرفوجیوں کی نقل و حرکت کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے ، اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ 5اپریل تک اپنے مقام پر رہیں۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق کورنا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر فوج کیلئے بھی ہدایت جاری کئے گئے ہیں جن میں نیم فوجی دستوں پر مشتمل فورزز کی چھٹی یا معمول کی کسی بھی طرح کا کاروائی کے لئے پرفوجیوں کی نقل و حرکت کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے ، اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ 5اپریل تک اپنے مقام پر رہیں۔ فورسز نے تمام جوانوں اور افسران سے ایک فارم پر کرنے کو کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں ان کے کنبہ کے کسی فرد نے بیرون ملک سفر نہیں کیا ہے۔فوج کے عہدیداروں نے بتایا کہ سی آر پی ایف ، بی ایس ایف ، سی آئی ایس ایف ، آئی ٹی بی پی ، شاسترا سیما بال اور نیشنل سیکیورٹی گارڈ کے ہیڈ کوارٹرز نے ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کورونا کے پھیلاو کو روکنے میں مدد دیں۔( سی این آئی )

Comments are closed.