سرینگر/08فروری/سی این آئی// پاکستانی فضائی ترجمان کے مطابق میراج طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اچانک شورکوٹ شہر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ پائلٹ جہاز سے بحفاظت نکلنے اور زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا۔کرنٹ نیوزآف انڈیا مانیٹرنگ کے مطابق پاکستانی فضائی کا ایک میراج نامی طیارہ شورکوٹ میں گرکرتباہ ہوگیا ہے ۔ترجمان پاک فضائیہ واقعے میں زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.