سا لانہ امتحانی نتائج منظر عام پرنہ آ نے سے گیاریوں جماعت کے امیدوار پریشان

امتحانی نتائج آخری مرحلے میں ہے آنے والے دنوں کے دوران منظر عام پر لائے جائیگے /ذرائع

سرینگر//09فروری// اے پی آئی گیارویں جماعت کے سالانہ امتحا نی نتا ئج منظر عام پر نہ آ نے کے باعث ہزاروں کی تعدا میں طلبہ و طالبات پریشان ،تا ہم بورڈذرائع کے مطابق گیاریوں جماعت کے سالانہ نتائج آخری مرحلے میں ہے اور آ نے والے کئی دنوں کے دوران نتا ئج کو منظر عام پر لایا جائیگا تا کہ طلبہ و طالبات کوجوپریشانیاں لاحق ہوگئی ہے ان کاآزلہ ہوسکے ۔بورڈ حکام نے طلاب اور ان کے والدین سے تلقین کی کہ وہ فواہوں پر کسی بھی صورت میں کان نادھرے ۔اے پی آ ئی کے مطابق سال 2018 کے اکتو بر میں بورد آ ف اسکول ایجوکیشن نے دسویں گارویں اور بارویں جماعت کے ریگولر سا لانہ امتحانات منعقد کئے اور ان ماتحت میں دو لاکھ سے زیادہ طلبہ و طالبات نے حصہ لیا اگر چہ بوردڈآف اسکول ایجوکیشن نے مختصر مدت کے بعد دسویں اور بار ویں جماعت کے سالانہ نتائج منظر عام پر لائے تا ہم گیاویں جماعت کے امیدواروں کے سا لانہ نتائج منطر عام پر نہیں لا ئے گئے جس سے سالانہ امتحان میٰں شرکت کر نے والے امیدوار پریشانیوں سے دو چار ہوگئے ہے اور کئی بار افواہیں اڑا ئی گئی کہ گیارویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتا ئج منظر عام پرلائے جارہے ہے تاہم بوردڈحکام نے ہر بار ان افواہوں کوسختی کے ساتھ مسترد کردیا ۔عوامی حلقوں کے مطابق گیارویں جماعت کے سا لانہ امتحانی نتا ئج منفی ہونے کے باعث بورڈ آ ف سکول ایجوکیشن امتحانی نتائج کو منظر عام پر لانے میں ہچکچاہت محسوس کررہا ہے جسکے نتیجے میٰں طلاب میں مزید اضطراب بڑھ گیا ہے ۔خبر رساں اداے اے پی آ ئی نے گیارویں جماعت کے امتحانی نتا ئج منظر عام پر نہ لانے کے بارے میٰں جب بوردڈآ ف اسکول کے ایک سینئرافسر کے ساتھ رابطہ قا ئم کیا تو انہوں نے اپنا نام مخفی رکھنے کی شرط پر کہا کہ گیارویں ماعت کے سالانہ امتحانی نتائج آ نے والے چند دنوں کے دوران منظر عام پرلائے جارہے ہے اور اس سلسلے میں تمام تیاریوں کوآ خری شکل دی جارہی ہے ۔انہوں نے طلاب اور والدین پرزور دیا کہ وہ کسی بھی طرح کی افواہوں پرکان نا دھرے بلکہ اپنے بچوں کو بہتر تعلیم فراہم کرنے کیلئے سنجیدگی کامظاہراہ کرے نتائج جلد ہی منظر عام پرلائے جائے گے ۔

Comments are closed.