وی ایچ پی کا وفد گورنر سے ملاقی

جموں: وشو ہندو پریشد کے ایک وفد نے آج یہاں راج بھون میںگورنر ستیہ پال ملک سے ملاقات کی ۔ وفد کے ممبران نے ریاست جموں وکشمیر کے ہندو طبقے اور سنت برادری کی جانب سے انہیں ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے مرکزی سرکار کی طرف سے قانون بنانے کے لئے میمورنڈم پیش کیا۔

Comments are closed.