شوپیان میں جنگجوئوں کے ٹھکانے سے قابل اعتراض مواد بر آمد /پولیس

فورسز نے شوپیان کے مضافات میں جنگجوئوں کی کمین گاہ تباہ کرکے قابل اعتراض مواد ضبط کیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مصدقہ اطلاع ملنے کے فوج اور پولیس نے مشترکہ طور رام نگری علاقے میں چھاپہ مار کارروائی عمل میں لائی جس دوران جنگجوئوں کی کمین گاہ تباہ کی گئی ۔ انہوں نے بتایا کہ کمین گاہ سے قابل اعتراض مواد بر آمد کیا گیا ہے جبکہ اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

Comments are closed.