کشیدہ حالات کاتوڑ، انٹرنیٹ بند یا رفتار سست کردی جائے گی

سرینگر 2 اگست /سی این ایس/ بی ایس این ایل نے واضح کر دیا ہے کہ ریاست میں کسی بھی ممکنہ کشیدگی اور خراب صورتحال کے دوران انٹرنیٹ خدمات کو بند یا اس کی رفتار کم کردی جائے گی۔ بی ایس این ایل جموں وکشمیر سرکل نے جمعرات کی صبح اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا ’بدامنی کے دوران انٹرنیٹ بند یا اس کی رفتار سست ہوسکتی ہے۔ بی ایس این ایل فیملی کا حصہ رہنے کے لئے ہم آپ کے شکر گذار ہیں۔

Comments are closed.