ویڈیو: اسلام آباد میں صبح صادق کے وقت خونین معرکہ آرائی

ڈوڈہ کے جنگجو نوجوان سمیت2مقامی عساکر جاں بحق
2رہائشی مکان تباہ ،قصبہ میں کرفیو نافذ ،پُرتشدد جھڑپیں ،متعدد زخمی،ریل وانٹر نیٹ خد مات منقطع
بلال کی آخری رسومات کے بعد کھڈونی میں پُرتشدد مظاہرے ،ٹیر گیس شل اور پیلٹ لگنے سے کئی زخمی

Comments are closed.