Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
جموں
ڈگڈول اور خونی نالہ کے درمیان بھاری لینڈ سلائیڈنگ ، سرینگر جموں شاہراہ پھر بند
جموں سرینگر شاہراہ پر ڈگڈول اور خونی نالہ کے درمیان بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد شاہراہ ٹریفک کیلئے…
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت دونو ں جانب سے بحال
سرینگر جموں شاہراہ دونوں طرف سے ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بحال کر دی گئی ہے
ایس ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وے…
بلاور کھٹوعہ میں جونیئر اسسٹنٹ 5ہزار روپے کی رشوت لیتے گرفتار / اے سی بی
جموں کشمیر اینٹی کورپشن بیورو نے کٹھوعہ کے بلاور میں محکمہ سماجی بہبود کے ایک جونیئر اسسٹنٹ کو ریاستی شادی کی…
وزیراعلیٰ کی جانب سے گاندربل جھڑپ کی مجسٹریل انکوائری کی حمایت
لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے گاندربل جھڑپ کی مجسٹریل انکوائری کا حکم دے کر صحیح کام کیا کی بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ…
رام بن لینڈ سلائیڈنگ : پتھر گر آنے کے بعد اے ایس پی رام بن کا ذاتی محافظ زخمی
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر کرول کے قریب پتھر کی زد میں آنے کے بعد ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رام بن کا ذاتی…
رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت معطل
جموںسرینگر قومی شاہراہ پر رام بن ضلع میں بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور پتھراو¿ کے واقعات کے بعد سوموار…
منڈی پونچھ میں پاور گرڈ اسٹیشن میں آگ کی واردات
پونچھ ضلع کے سیکلو منڈی علاقے میں اتوار کو ایک پاور گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ آگ لگنے…
وقف چیئرپرسن نے کشتواڑ زیارات کو وقف املاک قرار دینے کے ہائی کورٹ کے تاریخی فیصلے…
سری نگر، 5 اپریل:
جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر سید درخشاں اندرابی نے شاہ فرید الدین (رح) اور شاہ…
سانبہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن شروع
سیکورٹی فورسز نے اتوار کو جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع کے ایک گاو¿ں میں تین مشکوک افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع کے…
لیفٹیننٹ گورنر نے شہید ایس آئی کی بیوہ کو تقرری نامہ سونپا
جموں، 2 اپریل
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز لوک بھون میں ایک شہید سب انسپکٹر…