Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کشمیر
سرینگر میں پانی کی سپلائی بندش موخر، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا /حکام
سرینگر میں منگل سے شروع ہونے والی پانی کی سپلائی کی مجوزہ بندش کو انتظامی وجوہات کی بنا پر مو¿خر کر دیا گیا ہے۔…
ڈی آئی جی جنوبی کشمیر کا دورہ پلوامہ
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، جنوبی کشمیر رینج جاوید اقبال متوضلع پلوامہ کا دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ کے…
سرینگر ہوائی اڈے پر سیٹلائٹ فون کے ساتھ امریکی اور مقامی نوجوان گرفتا ر
سرینگر ہوائی اڈے پر ایک امریکی شہری کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب اسے ایک سیٹلائٹ فون کے قبضے میں پایا گیا ۔…
بارہمولہ میں مرمت کے کام کے دوران پی ڈی ڈی ملازم کرنٹ لگنے سے ازجاں
شمالی ضلع بارہمولہ کے بنر علاقے میں مرمت کے کام کے دوران محکمہ پی ڈی ڈی کا ملازم بجلی کرنٹ لگنے سے از جا ں…
متری گام پلوامہ میں کمسن بچہ نالہ میں ڈوب کر لقمہ اجل
جنوبی ضلع پلوامہ کے متری گام میں اتوار کو ایک کمسن بچہ ڈوب کر جا ں بحق ہو گیا ۔
نمائندے نے بتایا کہ آج…
جموں کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے سنسنی
جموں اور کشمیر کے مختلف علاقوںمیں سنیچروار کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ معلوم ہوا ہے کہ صبح 8بجکر…
لالچوک میں آگ کی واردات ، ہوٹل عمارت کو نقصان ،19رسوئی گیس سلنڈر بھی ضبط
سرینگر کے گھنٹہ گھر لالچوک کے قریب سنیچروار کی صبح اس وقت افر اتفری کا ماحول پھیل گیا جب ایک مقامی ہوٹل میں آگ…
کشمیر سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ روانہ
سری نگر، 18 اپریل
ہفتہ کوفریضہ حج کی ادائیگی کےلیئے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سری نگر سے سعودی عرب کے لیے…
آئی جی پی کشمیر نے آئندہ کی تقریبات کے لیے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون، وی کے بردی نے جمعہ کے روز یہاں ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی میٹنگ کی…
سرینگر سمیت وادی کے دوسرے اضلاع میں بارشیں ،سیاحتی مقامات پر ہلکی برفباری
وادی کشمیر میں موسم پھر سے تبدیل ہو گیا ۔ جس دوران وادی کشمیر میں موسمی تبدیلی ہوئی اور دوران شب سے ہی بارشوں کا…