پاسپورٹ ، سرکاری اسکیموں اور سرکاری ملازمت حکمنامہ غیر منصفانہ :پیپلز کانفرنس

سری نگر :٢،اگست : جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے مجرمانہ تفتیش ڈیپارٹمنٹ ، اسپیشل برانچ کشمیر کی طرف سے پاسپورٹ ، سرکاری اسکیموں اور سرکاری ملازمت میں بھرتی سے متعلق تصدیق کے بارے میں جاری کردہ سخت حکم کی مذمت کی ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ حکم…

پاسپورٹ اورسرکاری ملازمتوں کے حصول کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں کی کلیرئنس کامعاملہ؛ 2سابق وزرائے اعلیٰ…

تازہ آرڈر وزیر اعظم اور مرکزی وزیر داخلہکے وعدوں اور نظریے کے برعکس :الطاف بخاری سری نگر :٢،اگست:کے این ایس : انٹرنیشنل پاسپورٹ اورسرکاری ملازمت کے حصول کیلئے سیکورٹی ایجنسیوں کی کلیرئنس کولازمی قرار دئیے جانے پر سابق وزرائے اعلیٰ…

سابق جنگجوئوں کی پاکتسانی بیگمات کا باہمولہ میں احتجاج ؛ دونوں سرکاروں سے سفری دستاویزات فراہم کرنے…

سری نگر :٢،اگست : سابق جنگجوئوں کی پاکتسانی بیگمات نے شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں وطن واپس اور سفری دساویزات فراہم کرنے کے مطالبے کو لے کر احتجاج کیا ۔اس دوران مزکورہ خواتین نے اپنے بچوں کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کو پارنے کرنے کے لئے مارچ…

بارشوں کے بعد پسیاں گرآئی؛ مغل روڑ پر ٹریفک کی آمد رفت کے لئے بند

سری نگر :٢،اگست: جموں و کشمیرمیں گزشتہ دنوں شدید بارشوں کے بعد مغل روڑ پر پسیاں گر آئی ہے جس کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے جبکہ ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق ضلع…

پی ایچ سی کو اونتی پورہ قصبے میں واپس منتقل کرنے کا مطالبہ

اونتی پورہ :٢،اگست: جنوبی کشمیر کے قصبے اونتی پورہ میں لوگوں نے علاقے سے آرضی طور منتقل کئے گئے پبلک ہیلتھ مرکز کو وااپس یہاں قائم نہ کرنے کے خلاف زور دار احتجاجی مطاہرہ کیا ہے ۔مظاہرین نے ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران کے خلاف زور…

جے کے ٹی ڈی سی کی جانب سے جھیل ڈل میں "فلوٹنگ رسٹورنٹ” لانچ کیا گیا

سرینگر/02اگست//: جموں کشمیر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن (جےکےہارا)کے پریذیڈنٹ شوکت چودھری نے جموں کشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کارپوریشن کو اس بات پر سراہنا کی ہے کہ محکمہ نے سیاحوں کےلئے جھیل ڈل میں ”فلوٹنگ“ تیترے رسٹورنٹ کا قیام عمل…

اننت ناگ میں IEDبنانے والا کا نیٹ ورک بے نقاب؛ جنگجوئوںکے 4اعانت کاروںکی گرفتاری کا پولیس دعویٰ

سری نگر :٢،اگست: اننت ناگ میں پولیس نے لشکر طیبہ کا نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو عسکریت کی ترغیب دینے میں ملوث 4اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ہتھیار اور قابل اعتراض دستاویز برآمد کرلیاہے۔ کے این ایس کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہا…

کنگن میں سیلابی رپانی کا ریلا مکانوں میں داخل ؛ متعدد رہائشی مکانوں کو نقصان، کئی سڑکیں بہہ…

سری نگر :٢،اگست: سرینگر لیہہ شاہراہ پر پسیاں گرآنے سے گاڑیوں کی نقل و حمل متاثر ہوئی جبکہ موسلادار بارشوں کے نتیجہ میں سیلابی ریلوں سے کنگن میںکئی سڑکوں کو نقصان پہنچا۔ کے این ایس کے مطابق سرفرائو کنگن کے اوپری علاقوں میں ممکنہ طور پر بادل…

تعمیراتی میٹرئیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ؛ ریت وباجری کی نکاسی کرنے والے کریشر مالکان بے لگام…

سرینگر /یکم اگست / کے پی ایس : تعمیراتی میٹرئیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ اورکریشر والوں کی جانب سے لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے جس پر انتظامیہ کی خاموشی تشویشناک ہے ۔اس سلسلے میں وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مقامی…

وادی کشمیر میں لوگ معاشی اور اقتصادی طور پربد حال اوسط آمدانی میں کمی

سرینگر/یکم اگست/اے پی آ ئی بگڑتی ہوئی معاشی اور اقتصادی صورتحال پر ماہرین اور مختلف مکتب ہائی فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے تشویش کااظہار کرتے ہوئے جموں وکشمیرکے لیفٹننٹ گورنر سے مطالبہ کیاکہ پرائیویٹ سیکٹر فالج زدہ ہوگیاہے اوراس سیکٹر…