دفعہ 370 کو منسوخ کر کے بڑی سیاسی غلطی کا ارتکاب ہوا / سوز

سرینگر/05اگست: وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک وقت یہ یقین ہو گا کہ اُس کی حکومت نے آئین ہند کی دفعہ 370 کو منسوخ کر کے ایک بڑی سیاسی غلطی کا ارتکاب کیا ہے کی بات کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیرپروفیسر سیف الدین سوزؔ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں…

5روپئے تک سستا ہو سکتا ہے پٹرول؛ کچے تیل کی قیمتوں میں آئی بھاری کمی

سرینگر/05اگست/سی این آئی// بھارت میں آنے والے دنوں میں پٹرول کی قیمت پانچ روپے تک سستی ہو سکتی ہے۔ مارکیٹ کے جانکاروں کے مطابق خام تیل میں کمی کا سیدھا فائدہ ہندستان کو بھی مل سکتا ہے۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق بھارت میں 5روپے تک…

گزشتہ پانچ برسوں میں جموں کشمیر اور لداخ میں بادل پھٹنے کے واقعات میں اضافہ

سرینگر/05اگست: جموں کشمیر اور لداخ میں گزشتہ5 برسوں کے دوران بادل پھٹنے کے 18سے زائد واقعات رونماء ہوئے ہیں جن میں اب تک 32افراد ہلاک اور پچاس کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ان واقعات میں 200سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوئے ہیں اس کے علاوہ…

وادی کے ضلع ، سب ضلع ہسپتالوں سے منسلک کوآپریٹیو میڈیکل سٹور برائے نام

سرینگر/05اگست/: وادی بھر کے ضلع یا پرائمری ہسپتالوں کے ساتھ منسلک کوآپریٹیو میڈیکل سٹوروں میں اہم ادویات موجود نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کی جان پر بن آتی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ان کوآپریٹو میڈیکل سٹوروں میں جان بچانے والی خاص ادویات موجود…

سرحد کے اُس پار لانچنگ پیڈوں پر 140کے قریب جنگجو دراندای کی تاک میں / فوج

سرینگر/05اگست: جنگ بندی معاہدے پر عملدر آمد کے بیچ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ لانچنگ پیڈوں پر 140کے قریب جنگجو دراندای کی تاک میںہے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سرحد کے اُس پار سے 140کے قریب جنگجو لانچیگ پیڈو ں پر موجود…

جموں کشمیر ملک کا تاج اور اس کو تاج کی طرح ہی سجایا جائے گا / ترون چگھ

8ہزار سے زائد نوجوانوں کوروز گار فراہم کیا گیا ، آگے بھی بہت ساری اسکیمیں رائج ہو رہی ہے ، حالات میں بہتری آئی سرینگر/05اگست/سی این آئی// جموں کشمیر سے دفعہ 370کے خاتمہ کے بعد تعمیر و ترقی کا نیا سورج طلوع ہو گیا کی بات کرتے ہوئے…

موٹر کی مرمت کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے سرینگر میں اننت ناگ شانگس کا شخص ہلاک

سرینگر/05اگست: اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص سرینگر میں اُس وقت لقمہ اجل بن گیا جب وہ ایک موٹر کی مرمت کے دوران بجلی کرنٹ کی زد میں آیا ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک…

جنوبی کشمیر: ایک کلو میٹر سڑک پر7سپیڈ بریکر؛ بزرگوں،مریضوں اور حاملہ خواتین کیلئے سوہان روح

سرینگر/05اگست: جنوبی کشمیر میں زیر تعمیر سیر ہمدان روڑ پر بن براڈ سے لیکر براڈ تک کے ایک کلو میٹر میں7سپیڈ بریکروں کو نصب کرنے سے عام لوگوں اور مسافروں کو سخت مشکلات میں مبتلا کیا ہے۔سی این آئی کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ…

شوپیاں میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص بُری طرح زخمی ؛ علاقے میں خوف و ہراس کی لہر، وائلڈ لائف کی ٹیم…

سرینگر/05اگست: شوپیاں میں ایک شخص پر ریچھ نے حملہ کرکے شدید زخمی کردیا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا ہے اور لوگ گھروں میں سم کے رہ گئے ہیں ۔ ادھر محکمہ وائلڈ لائف کی ٹین علاقے میں پہنچ گئی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا…

منشیات کے خلاف پولیس کی مہم تیز ; کولگام اور شوپیان میںدو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ ضبط

سرینگر/04اگست/: منشیات کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے کولگام ور شوپیان پولیس نے دومنشیات فروش کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کرکے ضبط کی ۔ سی این آئی کے مطابق پولیس اسٹیشن بہی باغ نے بہی باغ علاقے میں ایس ایچ او کی…