بڈگام میں رنگ روڈ کی تعمیر کے لئے ضلع انتظامیہ متحرک ؛اراضی مالکان نے معقول معاوضہ فراہم کرنے…

سرینگر/ 14 اکتوبر: وسطی ضلع بڈگام میں رنگ روڈتعمیر کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ متحرک سیب اور دیگر درختوں کوکاٹنے کی کارروائیاں جاری ،زمین مالکان نے سرکار سے مطالبہ کیاکہ انہیں معقول معاوضہ فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں۔اے پی آ ئی کے…

سرحدی ضلع کپوارہ کے نصف درجن علاقوں سے تعلق رکھنے والے صارفین؛ دو برسوں سے کیروسین اوئل سے…

سرینگر/ 14 اکتوبر: تارت پورہ سمیت نصف درجن علاقوں میں صارفین دو برسوں سے مٹی کے تیل سے محروم ۔انتظامیہ کی جانب سے کیروسین ڈیلر کے خلاف کارروائی عمل میں نہ لانے پرعوامی حلقوںنے حیرانگی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ لوگوں کے سینے پرمونگ دلنے کی ایسے…

شہریوں کی پے درپے ہلاکتوں کے مابعد؛ سرینگر میں جگہ جگہ سخت سیکورٹی کا بندوبست

سری نگر:۱۰، اکتوبر: شہریوں کی پے درپے ہلاکتوں اور2 معرکہ آرائیوں کے بعد سرینگر میں سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں او ر جگہ جگہ اور خاص کر حساس مقامات پر ناکے بٹھائے گئے ہیں اور راہگیروں اور گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہے۔ اس…

ادھمپور میں 2سڑک حادثات؛ سوپور کا ڈرائیور سمیت2ہلاک،9زخمی

سری نگر:۱۰، اکتوبر: ادھمپور میں سڑک کے الگ الگ حادثات میں سوپور کا ٹرک ڈرائیور سمیت2افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ9شہری زخمی ہوئے۔ کے این ایس کے مطابق سیبوں سے بھری ٹرک گزشتہ شب ساڑھے بارہ بجے شاہراہسے لڑھک گئی ۔ ٹرک زیر نمبرJK05D/8319کا…

حکومت ہند کے نارملسی کے دعوے زمینی حالات کے برعکس؛ آلوچی باغ جاکر سپندر کور کے لواحقین سے تعزیت کی،:…

سری نگر:۰۱، اکتوبر:کے این ایس : جموںوکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصرالاسلام نے کہا ہے کہ 5اگست کے بعد مرکزی حکومت نے نارملسی اور حالات بدلنے کے جو دعوے کئے ہیں، وہ اس کے برعکس ہیں اور حالات 1990میں واپس پہنچ گئے ہیں۔ کے این ایس کے مطابق اتوار…

ہندوارہ با زار میں سٹیٹ لینڈ فروخت کر نے کا سلسلہ جا ری ،انتظامیہ خاموش

سرینگر//(کےپی ایس): میونسپل کمیٹی ہندوارہ کے ایگزیکٹیو آفیسر اور دیگر حکام کی جا نب سے کمیٹی کے نظم و نسق کو در ہم بر ہم کر نے کے نتیجہ میں ہندوارہ قصبے کے عوام میں زبر دست غم وغصہ اور تشویش پا ئی جا تی ہے اور لوگوں کا مطالبہ ہے کہ مذکو رہ…

جموں میں این سی کوزوردار جھٹکا دیویندر رانا نے پارٹی سے مستعفیٰ؛ جموں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:…

سری نگر:۱۰، اکتوبر : جموں نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دیویندر سنگھ رانا نے نیشنل کانفرنس سے دوری اختیار کر کے پارٹی کو اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے جس کو پارٹی نے منظور بھی کر لیا ہے ۔رانا کی این سی دوری کو سیاسی مبصرین پارٹی کے لئے ایک زور…

پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کپوارہ کا اہم اجلاس منعقد

کپوارہ میں پرائیویٹ سکو ل ایسوسی ایشن کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایسوسی ایشن کے مرکزی و ضلعی زعماﺅں نے شرکت کی ۔ میٹنگ میں مختلف امورات پر بات کی گئی جبکہ مقررین نے پرائیویٹ سکولوں کو درپیش مسائل کو اُجاگر کیا ۔ پرائیویٹ سکول ایسوسی…

گورنمنٹ مڈل سکول چیوہ الر ترال درجہ بڑھانے کا منتظر

ترال:4 اکتوبر:کے این ایس جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے چیوہ الر ترال کی مقامی آبادی نے علاقے میں قائم سرکاری مڈل سکول کو بچوں اور مقامی لوگوں کے مطالبے کو مد نظر رکھتے ہوئے مڈل سے ہائی سکول درجہ بڑہانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ مقامی ولیج ویلفیر…

اتر پردیش ’نیا جموں و کشمیر‘ہے: عمر عبداللہ

سری نگر:4 اکتوبر: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے اتر پردیش کے لکھیم معاملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہاتر پردیشن ’’نیا جموں و کشمیر‘‘بن گیا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق ان کا ٹویٹ اتر…