شورش زدہ ریاستوں اورمرکزی زیرانتظام علاقوں میںامن قانون کی صورتحال کوبرقراررکھنے کے لئے اعلیٰ سطحی…

سرینگر/ 26 دسمبر /اے پی آئی شورش زدہ ریاستوں اورمرکزی زیرانتظام علاقوں میں امان امان کوبحال کرنے تشددکوجڑسے اکھاڑپھینکنے تعمیروترقی کے کاموں کویقینی بنانے لوگوںکوبہتر سہولیات فراہم کرنے کے ضمن میںوزیرداخلہ کی سربراہی میںاعلیٰ سطحی میٹنگ…

لکھن پورانٹرپوئنٹ میں ٹیسٹنگ کے لئے جموںو کشمیر سرکارکی جانب سے ایک اورکارروائی

سرینگر/ 26 دسمبر /اے پی آئی : لکھن پور انٹری پوئنٹ پر جموں کشمیر میں داخل ہونے والے افرادسہولیات کے خاطر افرادی قوت میں اضافہ کردیاگیاہے 23-24دسمبر کولکھن پورانٹری پراس وقت کرونا ٹیسٹ کرانے والے ملازمین نے اپنی خدمات انجام دینے سے یہ…

بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ضمن میں صوبائی انتظامیہ کے دعوے کھوکھلے اور بے بنیاد

سرینگر/ 26 دسمبر /اے پی آئی عوامی حلقوں نے اس بات پرسخت ناراضگی ظاہرکی کہ بنیادی سہولیات کے حوالے سے زمینی سطح پرمشکلات کاسامناہے اور انتظامیہ کی جانب سے مشکلات کاازالہ کرنے کے بجائے لوگوںکومزیدمصائب ومشکلات میںمبتلاکرنے کی کارروائیاں عمل…

بجبہاڑہ میں پولیس وفورسزاورعسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ عسکریت پسند جانبحق

سرینگر/ 26 دسمبر /اے پی آئی : جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ علاقے میں عسکریت پسندوں اور پولیسو و فورسزکے مابین جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ جان بحق اسلحہ گولہ بارودبر آمدکرنے کاپولیس وفورسزکادعویٰ ۔آئی جی کشمیر کے مطابق مزکورہ عسکریت پسند بجبہاڑہ…

کوچنگ سنٹروں کی رجسٹریشن کی فائلیں التواءمیں؛ تدریسی عمل شروع کرنے میں دشواریاں ، اعلیٰ حکام سے…

کوچنگ سنٹرایسوسی ایشن کشمیر نے سرکار پر زور دیا ہے کہ کوچنگ سنٹروں کی رجسٹریشن کےلئے جو فائلیں التوا میں پڑی ہوئی ہے ان کو فوری طور پر نپٹایا جائے تاکہ وادی میں طلبہ اور کوچنگ سنٹروں کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ اپنے بیان میں ایسوسی ایشن نے کہا…

سی ای او دفتر پونچھ میں بچوں کے والدین کا احتجاج، سکولوں کو جلد کھولنے کا انتظامیہ سے کیا مطالبہ

ظہیرعباس منڈی// چیف ایجوکیشن دفتر پونچھ میں سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے بچوں کے والدین نے احتجاج کر کے سرکار اور متعلقہ محکمہ کے آفسران سے سکولوں کو جلد کھولنے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سنیچر کو سرکاری…

لورن کے جنگلات میں سبز سونے کی بے دریغ کٹائی دو ملازمین معطل : تحقیقات جاری

ظہیر عباس منڈی // تحصیل منڈی بلاک لورن کے جنگلات میں بے دریغ سبز سونے کو گزشتہ کافی عرصہ سے کاٹا جا رہا ہے۔ لورن کے براچھڑ مہارکوٹ کے قریب کا سوشل فارسٹری کے لگائے گیے کلوزر میں بہت سارے چھوٹے بڑے پیڑ کاٹے گئے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے…

وزیر داخلہ جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر سری نگرمیں مقیم

ترقیاتی پروجیکٹوں کی پیش رفت کا بھی جائزہ لےا۔ کئی پروجےکٹوں کا کےا افتتاح سر ینگر /23 اکتوبر/سی این ایس / مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر ہفتے کو سرےنگر پہنچ گئے جہاں انہوںنے ےونیفائیڈ کمانڈ میٹنگ مےں اےک…

وادی کے شمال و جنوب میں بجلی نظام متاثر؛ شام تک بیشتر علاقوں میں بجلی بحال نہیں کی جا سکی

سر ینگر /23 اکتوبر/سی این ایس / برفباری اور بارشوں سے وادی کے شمال و جنوب میں بجلی نظام متاثر پڑا ہے اور شام تک بےشتر علاقوں مےں بجلی بحا ل نہےں کی جا سکی تھی۔سی اےن اےس کے مطابق برفباری کے بعد وادی کے کئی علاقوں کے ساتھ ساتھ برفباری کی…

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان اور بھارت کے مابین پہلا میچ کل

سر ینگر /23 اکتوبر: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف بارہ رکنی ٹےم کا اعلان کردیا ہے۔اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، فخرزمان، محمد رضوان، شعیب ملک، حارث رو¿ف، محمد حفیظ، شاہین شاہ، حسن علی،…