کیا کشمیر کی وجہ سے مجھے بھارت میں داخلہ نہیں ملا؟، برطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہمس کا بھارتی…
سرینگر/18فروری: برطانوی رکن پارلیمان ڈیبی ابراہمس نے بھارتی حکومت کی جانب سے ان کا 'ای۔ویزا' خارج کرنے پر کئی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا کشمیر کی وجہ سے مجھے بھارت میں داخلہ نہیں ملا؟۔ خیال رہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی سے منسلک ڈیبی…