کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری سے سردی قدرے کم
سری نگر، 14 دسمبر
وادی کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے باعث شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں بہتری واقع ہونے سے لوگوں کو ٹھٹھرتی سردیو سے کسی حد تک راحت نصیب ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق گریز کی تلیل وادی، زوجیلا پاس،منی مرگ اور بالتل میں…