منوج سنہا اور عمر عبداللہ کی لوگوں کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد
سری نگر، 26 جنوری
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
منوج سنہا نے 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا: 'تمام لوگوں کو یوم جمہوریہ کی دلی مبارکباد پیش…