بجٹ 2026-27:پانچ یونیورسٹی ٹاؤن شپ قائم کیے جائیں گے: سیتارمن
حکومت نے تعلیم کے شعبے کو مضبوط کرنے کے لیے پانچ یونیورسٹی ٹاؤن شپ کے ساتھ قومی ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے اتوار کو بجٹ 2026-27 پیش کرتے ہوئے کہا کہ پانچ یونیورسٹی ٹاؤن شپ کھولے جائیں گے۔…