نیشنل کانفرنس سرکار ہر محض پر ناکام ،لوگوں کو پانی، بجلی اور سڑک کے بحران کا سامنا / سنیل شرما

جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حزب اختلاف کے رہنما سنیل شرما نے انتظامی مفلوج ہونے کا الزام لگایا اور وزراءپر الزام لگایا کہ وہ زمین پر پوشیدہ رہ گئے ہیں کیونکہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ کو پانی، بجلی اور…

قومی تعلیمی پالیسی کے اقدامات وکست بھارت کی ضمانت /منوج سنہا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے نگروٹہ کے پنجگرین میں سوامی پرانوانند ودیامندر کی نئی اسکول عمارت کا افتتاح کیا۔ یہ اسکول بھارت سیواشرم سنگھا کے ذریعہ چلایا جاتا ہے، جو ایک معروف سماجی، ثقافتی اور انسان دوست تنظیم ہے۔ اس موقع پر ایک…

لیتہ پورہ میں تربیتی مرکز پر حملہ ،این آئی اے نے دو رہائشی مکانات کو ضبط کر لیا

قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے پلوامہ ضلع میں دو مکانات ضبط کیے جو سی آر پی ایف کی تنصیب پر حملے میں ملوث ایک ملزم کے ہیں۔ حکام نے یہاں بتایا کہ ایجنسی کے اہلکاروں کی ایک ٹیم نے پلوامہ ضلع کے لیتہ پورہ میں فیاض احمد ماگرے کا دو…

لیفٹنٹ گورنر نے ادھم پور حادثہ میں زخمی شہریوں کی عیادت کی

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے گورئمنٹ میڈیکل کالج کا دورہ کیا تاکہ 20 اپریل کو ادھم پور کے رام نگر میں ایک بدقسمت سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے والے شہریوں کی عیادت کی۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیفٹنٹ گورنر کو زخمیوں کی صحت کی حالت اور…

رواں ماہ کے آخر تک موسم مجموعی طو رپر خشک رہنے کا امکان / محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کہاکہ جموں و کشمیر میں اپریل کے آخر تک بڑے پیمانے پر خشک موسم رہے گا، جس میں چند مخصوص تاریخوں پر بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے صوبائی ناظم مختار احمد نے بتایا کہ 24اور 25اپریل کے علاوہ 29اور…

پہلگام حملہ : لوگوں کو کھونے کا غم اور درد اب بھی ہر ہندوستانی کے دل میں / امیت شاہ

وزیر داخلہ امیت شاہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دہشت گردی اور اسے پناہ دینے والوں کے خلاف اپنی صفر برداشت کی پالیسی جاری رکھے گا۔ ایکس پر پوسٹ کردہ ایک پیغام میں، وزیر داخلہ امیت…

ہم دہشت گردی کے خلاف متحد ،جموں و کشمیر میں مصائب کے خاتمے کیلئے پرعزم / وزیر اعلیٰ

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ دہشت گردی اور تشدد کے خلاف متحد ہے، مصائب کو ختم کرنے اور معصوم جانوں کے تحفظ کے حکومت کے عزم کو دہرایا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعلیٰ عمر عبد…

پہلگام حملہ : ہم نہ بھولیں گےاور نہ ہی معاف نہیں کریں گے/ منوج سنہا

جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مرکز کے زیر انتظام علاقے سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہندوستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں لیفٹنٹ گورنر کے…

پہلگام حملے کی برسی : بھارت کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا/ وزیر اعظم مودی

پہلگام دہشت گردانہ حملے کی پہلی برسی کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو زور دے کر کہا کہ ہندوستان کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا اور دہشت گردوں کے گھناو¿نے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ وزیر اعظم مودی…

ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت۔۔۔۔سہولت یا فکری زوال؟

تحریر : ناظم نذیر جدید ٹیکنالوجی انسان کے لیے ہر اعتبار سے راحت رساں ثابت ہو رہی ہے۔ ٹیکنالوجی موجودہ دور کی ضرورت ہے، لیکن جہاں اس کے مثبت پہلو ہیں وہیں اس کے منفی اثرات بھی زیادہ نمایاں ہو رہے ہیں۔ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ ٹیکنالوجی نے…