مجھے ان باتوں پر افسوس ہے جو بی جے پی کے ارکان اسمبلی کو بری لگی ہیں: عمر عبداللہ

جموں،11فروری جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ نے عمر عبداللہ کا کہنا ہے ک ان کی جو باتیں بی جے پی کے اراکین اسمبلی کو بری لگی ہیں انہیں ان پر افسوس ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا: 'میں نے جو بھی کہا وہ بی جی پی کے اراکین اسمبلی کے بارے میں کہا ان کے…

جموں و کشمیر میں برفباری میں خطرناک کمی، دو برسوں میں 54 فیصد کمی ریکارڈ: سرکار

جموں،11فروری جموں و کشمیر اسمبلی میں آج اس وقت ایک تفصیلی بحث دیکھنے کو ملی جب ایم ایل اے سجاد شاہین کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں حکومت نے برفباری کی نمایاں کمی اور اس کے دور رس اثرات پر ایک جامع بیان پیش کیا۔ حکومت نے…

جموں وکشمیر اسمبلی: بی جے پی ارکان کا واک آؤٹ،وزیر اعلیٰ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

جموں، 11 فروری بی جے پی کے ارکان اسمبلی نے بدھ کے روز جموں و کشمیر اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ احتجاجی اراکین اسمبلی نیشنل کانفرنس کی قیادت والی حکومت کے خلاف جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے اور وزیر اعلیٰ سے غیر مشروط معافی مانگنے کا…

جموں و کشمیر میں 12 لاکھ سے زیادہ سمارٹ بجلی میٹر نصب کئے گئے: حکومت

جموں، 11 فروری حکومت نے بدھ کے روز قانون ساز اسمبلی کو بتایا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے مرکزی زیر اہتمام اسکیموں کے تحت جموں وکشمیر میں 12.36 لاکھ سے زیادہ اسمارٹ بجلی میٹر نصب کیے ہیں۔ یہ معلومات محکمہ بجلی ڈیولوپمنٹ (پی ڈی ڈی)…

حبہ کدل سرینگر میں آتشزدگی، 6 مکان خاکستر

سری نگر، 11 فروری سرینگر کے حبہ کدل علاقے میں دوران شب آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں نصف درجن رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ حبہ کدل کے گنجان بستی والے علاقے میں گذشتہ شب قریب ساڑھے گیارہ بجے ایک مکان سے آگ نمودار…

’پریکشا پہ چرچہ: وزیر اعظم کی کوئمبٹور، چھتیس گڑھ، گجرات اور آسام کے طلباءکے ساتھ بات چیت

وزیر اعظم نریندر مودی نے ’پریکشا پہ چرچا(پی پی سی)2026 کے 9ویں ایڈیشن میں طلباءکے ساتھ اپنی بات چیت کی جھلکیاں شیئر کیں۔ وزیر اعظم نے پی پی سی - 2026 کی دوسری قسط کے دوران کوئمبٹور، چھتیس گڑھ، گجرات اور آسام کے ’ایگزام واریئرز‘ کے…

ڈوڈہ میں قومی پرچم کی بے حرمتی کے الزام میں شہری گرفتار

ڈوڈہ میں پولیس نے قومی پرچم کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک شہری کو حراست میں لے لیا۔ حکام نے بتایا کہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس میں فاروق احمد ساکنہ نگری ڈوڈہ مبینہ طور پر اپنے گھر کی کھڑکی کے شیشے صاف کرنے کیلئے قومی…

ورثے کا زوال: کشمیری اخروٹ کی لکڑی کے فن پر مشین سے تیار ہونے والے مال کی تلوار کا خطرہ

سری نگر،10فروری سرینگر کے قدیم ترین علاقوں میں شمار کئے جانے والے اردو بازار، فتح کدل علاقے میں، جو آج بھی اپنی تہذیبی شناخت اور تاریخی ورثے کے باعث شہر خاص کی پہچان مانا جاتا ہے، اسی گنجان بستی میں ایک ایسا کاریگر آباد ہے جس نے اپنی…

جموں و کشمیر میں تین سال میں شراب کی فروخت سے 3,450 کروڑ روپے کی آمدنی، پابندی کا کوئی منصوبہ زیر…

جموں،10فروری جموں و کشمیر حکومت نے اسمبلی میں واضح کیا ہے کہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں شراب پر پابندی کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے، جبکہ گزشتہ تین برسوں میں شراب کی فروخت سے 3,450 کروڑ روپے سے زائد کی آمدنی حاصل ہوئی ہے۔ یہ…

ہمیں پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے: ستیش شرما

جموں، 10 فروری یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کے وزیر ستیش شرما کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچ نہیں کھیلنا چاہئے۔ انہوں نے کہا: 'ہمیں کیوں اس ملک کے ساتھ میچ کھیلنا ہے جو ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپ رہا ہے'۔ موصوف وزیر نے…