‘طلبا قوم کی تعمیر کیلئے اپنا بھر پور رول ادا کریں: منوج سنہا کا کشمیر یونیورسٹی کے 21 ویں…

سری نگر،26فروری جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو کشمیر یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبائ پر زور دیا کہ وہ اپنے عزائم کو قومی ترقی کے ساتھ جوڑیں اور قوم کی تعمیر کے لئے اپنا بھر پور رول ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ…

نوآبادیاتی ذہنیت ترک کیے بغیر بھارت عالمی رہنما نہیں بن سکتا: نائب صدر رادھا کرشنن

سری نگر،26فروری ہندوستان کے نائب صدرسی پی رادھا کرشنن نے سری نگر میں کشمیر یونیورسٹی کے 21 ویں کنووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت کو مستقبل میں عالمی سطح پر جدت، اختراع اور ترقی کی قیادت کرنی ہے تو اسے سب سے پہلے نوآبادیاتی…

مغل روڈ پر جمعہ کو ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگی: حکام

سری نگر، 26 فروری حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر دو مہینوں کے بعد 27 فروری یعنی جمعہ کے روز ٹریفک بحال کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک…

جموں و کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مجھے بے حد متاثر کیا: سی پی رادھا کرشنن

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے جمعرات کو کہا کہ جموں وکشمیر میں رونما ہونے والی انقلابی تبدیلیوں اور ڈل جھیل کے حسین نظاروں نے انہیں بے حد متاثر کیا۔ نائب صدر،جو کشمیر یونیورسٹی کی 21ویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کے لیے گذشتہ شام سری…

ایچ ایم ٹی انڈسٹریل علاقے میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک کاٹن فیکٹری کو شدید نقصان

سری نگر، 26 فروری سرینگر کے ایچ ایم ٹی انڈسٹریل علاقے میں جمعرات کی صبح آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک کاٹن پروسیسنگ فیکٹری کو شدید نقصان پہنچا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ آتشزدگی کے بارے میں اطلاع موصول…

نائب صدر جمہوریہ رادھا کرشنن دو روزہ دورے پر سرینگر پہنچ گئے

سری نگر،25 فروری ہندوستان کے نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن بدھ کی شام دو روزہ دورے پر جموں و کشمیر پہنچے جہاں سرینگر ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ نائب صدر جمہوریہ کا طیارہ، شام کے وقت سرینگر ہوائی اڈے پر اترا۔…

مینڈھر پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران اسلحہ و بارودی مواد برآمد

سیکورٹی فورسز نے بدھ کے روز ضلع پونچھ کے سب ڈویڑن مینڈھر کے قصبہ کس بلاری میں ایک بڑے تلاشی آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا۔ یہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق…

جموں میں نائب وزیر اعلیٰ کے بھائی کے گھرپر اے سی بی کا چھاپہ

جموں،25فروری جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے بدھ کے روز نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری کے بھائی وجے چودھری کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور وہاں باریک بینی سے تلاشی لی۔ذرائع کے مطابق اے سی بی کی ٹیم نے صبح سویرے سنتوکھ وہار – کالو…

نائب کی آمد سے قبل سخت سکیورٹی، ہاؤس بوٹوں میں تلاشی مہم

سری نگر،25فروری نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن کے دورہ سری نگر سے قبل مشترکہ فورسز نے بدھ کی صبح شہر کے متعدد حساس علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔ یہ کارروائیاں بطورِ احتیاط اور سکیورٹی کی مجموعی فضا کو…

عمر عبداللہ نے رعنا واری چوک میں "باب السلطان العارفین” گیٹ کا سنگ بنیاد رکھا

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز یہاں رعنا واری چوک میں "باب السلطان العارفین" گیٹ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ رکن اسمبلی جڈی بل تنوہر صادق اور وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر وزیر…