آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو ہولی کی مبارکباد
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی نے منگل کے روز ہولی کے پر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لوگوں کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی…