کشمیر صوبے کے تمام اسکول اور کالج 7 مارچ تک بند رہیں گے / سکینہ ایتو
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے اعلان کیا کہ کشمیر صوبے کے تمام اسکول اور کالج 7 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔
انہوں نے یہ اعلان ایکس پر اپنی سرکاری پوسٹ کے ذریعے کیا گیا، جہاں انہوں نے کہا لکھا ” کشمیر صوبے کے تمام اسکول اور کالج 7 مارچ 2026 تک بند رہیں گے“۔
یہ فیصلہ موجودہ صورتحال کے درمیان آیا ہے، حکام نے طلباءاور عملے کی حفاظت اور بہبود کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کی ہیں۔
Comments are closed.