یوم عاشورہ کو خوش اسلوبی سے منانے کیلئے خاطر خواہ انتظامات موجود / آئی جی پی کشمیر
شہدائے کربلا کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وی کے بردی نے کہا کہ یوم عاشورہ کو خوش اسلوبی سے منانے کیلئے خاطر خواہ انتظامات کیے گئے ہیں۔
یوم عاشورہ کے موقعہ پر آئی جی پی کشمیر وی کے بردی نے بوٹہ…