صارفین پی ایم سوریہ گھرمفت بجلی یوجنا کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں / چیف انجینئر

سرینگر /17جولائی / صارفین سے پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی اپیل کرتے ہوئے کشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپویشن لیمٹیڈ کے انچارج چیف انجینئر ( ڈسٹر ی بیوشن ) نثار احمد لون نے کہا کہ سمارٹ میٹروں کی تنصیب…

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی وزیر اعظم مودی سے نئی دہلی میں اہم ملاقات

سرینگر /17جولائی / جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے اہم ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کچھ اہم پہلوﺅں پر بات چیت ہوئی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے اس کی تصدیق ایکس پر کرتے ہوئے…

پہلگام لڈرو ٹول پلازہ کے قریب سڑک حادثہ ، شہری لقمہ اجل ، دوسر ا زخمی

پہلگام ٹول پلازہ کے لدرو اسٹاپ کے قریب جمعرات کو ایک حادثہ رونما ہونے کے بعد ایک شہری لقمہ اجل بن گیا ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک انووا گاڑی جس کو نامعلوم شہری چلا رہا تھا، لڈرو کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک…

آپریشن سندور نے دنیا کو واضح پیغام دیا کہ ہندوستان پر حملہ ہوا تو نتائج بھگتنا ہوں گے/ امیت شاہ

سرینگر /17جولائی / ملک کو محفوظ رکھنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ آپریشن سندورکے ذریعے ہندوستان نے دنیا کو ایک مضبوط پیغام دیا ہے کہ اگر حملہ کیا گیا تو وہ جوابی کارروائی کرے گا۔…

سرینگر اور بڈگام اضلاع کے کئی مقامات پر سی بی کے کے چھاپے

سری نگر، 17 جولائی کرائم برانچ کشمیر (سی بی کے) کی اکنامک آفنسز ونگ نے جمعرات کو ایک تحصیلدار سمیت سات افراد کے خلاف بدعنوانی، دھوکہ دہی، غلط منتقلی اور ریونیو ریکارڈ میں غلط اندراجات کے سلسلے میں درج ایک مقدمے کے سلسلے میں سری نگر اور…

کپواڑہ میں آتشزدگی، دو منزلہ مکان خاکستر

سری نگر، 17 جولائی ( شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے مغل پورہ علاقے میں جمعرات کو آتشزدگی کے ایک واقعے میں ایک دو منزلہ مکان کو شدید نقصان پہنچا۔ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ کے مغل پورہ علاقے میں جمعرات کو ایک دومنزلہ مکان سے آگ نمودار ہوئی جس…

اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

جموں، 17 جولائی منشیات کے خلاف جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع اودھم پور میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…

امرناتھ یاترا ناساز گار موسمی صورتحال کے باعث ایک روز کے لئے بند

سری نگر، 17 جولائی امرناتھ یاترا کو جمعرات کو دونوں ننون پہلگام اور بالتل بیس کیمپوں سے ایک دن کے لئے معطل کر دیا گیا ہے۔حکام نے بتایا کہ یہ اقدام گذشتوں دو دنوں سے ہوئی موسلا دھار بارشوں سے یاترا کے راستوں پر بحالی کا کام کرنے کی…

نثار احمد لون نے نئے انچارج چیف انجینئر ڈسٹری بیوشن کے پی ڈی سی ایل کا عہدہ سنبھالا

ریاض بٹ سرینگر/16 جولائی نثار احمد لون نے باضابطہ طور پر نئے انچارج چیف انجینئر ڈسٹری بیوشن ( کے پی ڈی سی ایل ) کا عہدہ سنبھالا ۔ عہدہ سنبھالنے پر ان کا محکمہ کے افسران نے وہاں پُر جوش استقبال کیا گیا۔ محکمہ کے انچارج چیف انجینئرکا…

پی آئی بی سرینگر نے میڈیا اور سرکار کے درمیان مکالمے کو مضبوط بنانے کیلئے ”وارتا“کا انعقاد کیا

سرینگر، 16جولائی پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی)، حکومت ہند، سرینگر نے ”وارتا“ کے عنوان سے ایک میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس کا مقصد میڈیا اور سرکاری اداروں کے درمیان تعمیری روابط کو فروغ دینا تھا۔ تقریب میں پرنٹ، الیکٹرانک اور…