یوم آزادی 2025کی تقریب : ایس ایس پی گاندربل کی صدار ت میں سیکورٹی جائزہ اجلاس منعقد

ریاض بٹ گاندربل /21جولائی یوم آزادی 2025کے پیش نظر سنیئر سپر انٹنڈنٹ آف پولیس گاندربل خلیل محمد پوسوال نے سیکورٹی صورتحال کا جائز ہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ میٹنگ میں ضلعی پولیس، سی آر پی ایف اور دیگر سی اے پی ایف کے سینئر…

پولیس نے سرینگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کروڑوں کی جائیداد قرق کی

سرینگر 21 جولائی // منشیات کی لعنت سے نمٹنے اور منشیات کی اسمگلنگ میں معاونت کرنے والے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے ایک اور اہم اقدام میں، سری نگر میں پولیس نے منشیات اور نفسیاتی اشیاء(این ڈی پی ایس) ایکٹ کے تحت تقریباً 1.5 کروڑ…

کولگام میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

سرینگر /21جولائی اینٹی کورپشن بیورو نے رشوت خور ملازمین کیخلاف کارورائی تیز کردی ہے اور تازہ کارورائی میں جنوبی ضلع کولگام میں ایک پٹواری کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نمائندے کے مطابق اینٹی کورپشن بیورو نے کولگام ضلع کے پٹواری حلقہ…

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے شہری کی نعش دو روز بعد بر آمد

شمالی ضلع بارہمولہ کے آزاد گنج علاقے میں دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے شہری کی نعش دو روز بعد بر آمد کر لی گئی نمائندے نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 55 سالہ عبدالعزیز نجار کے طور پر کی گئی ہے، جو وینکورا بارہمولہ کا رہائشی…

کشمیرمیں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

سری نگر، 21 جولائی محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے تین دنوں کے دوران رک رک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران جموں وکشمیر میں کہیں کہیں تیز اور شدید بارشیں…

کٹرہ میں ویشنو دیوی مندر کے راستے پر لینڈ سلائیڈنگ، 7 زخمی

جموں، 21 جولائی جموں و کشمیر کے ضلع ریاسی کے قصبہ کٹرہ میں شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے پرانے راستے پر تیز بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ ہونے کے نتیجے میں کم سے کم 7 یاتری زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کی صبح بن…

جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر ضرور بحال ہوگا: ست شرما

جموں، 21 جولائی بی جے پی جموں و کشمیر کے صدر ست شرما کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی 'مناسب' وقت پر جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کے لئے پر عزم ہیں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ سب کو اس مسئلہ پر وزیر اعظم کی طرف سے دی گئی…

کشتواڑ کے دچھن علاقے میں انکاونٹر شروع

جموں،20جولائی جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے دچھن علاقے میں اتوار کی سہ پہر سیکورٹی فورسز اور مشتبہ ملی ٹینٹوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد پورے علاقے میں سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی…

امرناتھ یاترا: 4 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 20 واں قافلہ روانہ

جموں، 20 جولائی امرناتھ یاترا کے لئے اتوار کی صبح 4 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے اتوار کی صبح 4 ہزار 3 سو 88 یاتریوں کا 20…

ہمیں دہشت گردی اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہئے: منوج سنہا

سری نگر، 20 جولائی جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ ہمیں دہشت گردی، اس کے ماحولیاتی نظام اور منشیات کے خلاف متحد ہوکر جنگ لڑنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ 'پیڈل تھرو پیراڈائز' صرف کھیلوں کا ایونٹ نہیں ہے بلکہ نئے…