جموں و کشمیر میں عوام ترقی کے خواہاں: کرن رججو
سری نگر،27جولائی
مرکزی وزیر برائے پارلیمانی و اقلیتی امور کرن ریجیجو نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام مثبت سوچ رکھتے ہیں اور وہ ترقی چاہتے ہیں، اس لیے سماج کو چاہیے کہ اُن عناصر کو ہرگز کوئی جگہ نہ دی جائے جو وقتاً فوقتاً امن و امان…