برفانی تودہ گر آنے کے بعد سرینگر لہہ شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
برفانی تودہ گر آنے کے بعد سرینگر لہہ شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی
حکا م نے بتایا کہ زوجیلا پاس پر جمعہ کو برفانی تودہ گرنے سے سات افراد ہلاک اور متعدد گاڑیاں دب گئیں۔
ہلاک ہونے والوں میں ایک دس سالہ بچہ بھی…