جموں صوبے میں آج بھی سبھی اسکول بند رہیں گے:حکام

جموں صوبے میں شدید بارش اور موسم کی خراب صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ نے منگل کے روز تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم جموں ڈویژن کی جانب سے باضابطہ حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات…

کشتواڑ سانحہ: مزید دو لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد 67 تک پہنچی

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چسوتی گاؤں میں حالیہ بادل پھٹنے کے سانحہ کے پانچویں روز پیر کو ملبے سے مزید دو لاشیں برآمد کی گئیں، جس کے ساتھ ہی اس قدرتی آفت میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 67 ہو گئی ہے۔ افسران کے مطابق ایک لاش خاتون کی ہے…

ناساز گار موسمی حالات کے باعث مغل روڈ بند

سری نگر، 18 اگست جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر کئی مقامات پر چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے۔مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ موسم ٹھیک…

سہ پورہ گاندربل میں کمسن لڑکی کا اغوا کے بعد وحشیانہ قتل، پولیس نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی

سری نگر، 17 اگست وسطی ضلع گاندربل کے سہ پورہ گاوں میں اتوار کی صبح لڑکی کا اغوا کرنے کے بعد اس کا سنسنی خیز طریقے سے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے تاکہ ملزمان کو جلد ازجلد سلاخوں…

جموں وکشمیر: اگلے دو دنوں کے دوران کہیں کہیں تیز اور بھاری بارشوں کا امکان

سری نگر، 17 اگست محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر کے کچھ علاقوں میں اگلے دو دنوں کے دوران بھاری بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جبکہ اس دوران کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارشوں کا بھی امکان ہے۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ اس دوران…

کٹھوعہ میں بادل پھٹنے کا واقعہ، 4 افراد کی موت، 6 زخمی

جموں، 17 اگست جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ایک دور افتادہ راج باغ گھاٹی علاقے میں دوران شب بادل پھٹنے کے نتیجے میں آنے والے فلش فلڈ سے 4 افراد کی موت جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے راج باغ گھاٹی گاوں میں…

کرپال خاندان کو صدمہ

انتہائی افسوس کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کہ ظہور احمد کرپال (صدر غوثیہ مسجد شاہین کالونی وانتظامیہ کمیٹی شاہین کالونی وانہ بل ) اور لطیف احمد کرپال ساکنان شاہین کالونی وانہ بل کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئی۔ انا للہ و انا…

کشمیر میں جنم اشٹمی کا تہوار جوش وخروش سے منایا گیا، شوبا یاترا بھی بر آمد

سری نگر، 16 اگست وادی کشمیر میں بھی ہفتے کے روز پنڈت برادری سے وابستہ لوگوں نے جنم اشٹمی کا مقدس تہوار مذہبی جوش و جذبے اور تزک و احتشام سے منایا۔ اس سلسلے میں یہاں ٹنکی پورہ میں واقع شری کتھلیشور مندر سے مذہبی نعروں کی گونج میں…

کشتواڑ سانحہ: عمر عبداللہ چسوتی پہنچے، وی آر ہیڈ سیٹ سے صورتحال کا جائزہ لیا

جموں، 16 اگست جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ بادل پھٹنے اور اس کے نتیجے میں آنے والی تباہ کن فلش فلڈ سے ہوئی تباہی کا جائزہ لینے کے لئے ہفتے کی صبح ضلع کشتواڑ کے چسوتی گاؤں پہنچے۔اس دوران انہوں نے فوج سے تفصیلی بریفنگ حاصل…

جموں وکشمیر میں 17 سے 19 اگست تک بارشوں کا امکان

سری نگر، 16 اگست محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران کئی مقامات پر بارشوں کا امکان ہے جبکہ اس دوران صوبہ جموں کے کچھ علاقوں اور کشمیر میں کہیں کہیں بھاری بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری…