ڈیلی ویجروں کو مستقل کرنے کا معاملہ : قانون ساز اسمبلی میں وحیدہ پرہ کا بل مستر د
جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں حکومت نے ڈیلی ویجروں کو مستقل کرنے کیلئے پی ڈی پی کے ممبر قانون ساز وحید الرحمان پرہ کی بل کو مسترد کردیا ۔
یہ بل جس میں ملازمت کے تحفظ اور یومیہ اجرت، کیجول لیبرس اور مختلف سرکاری محکموں میں کئی…