طوفانی بارشوں کے بعد دریائے توی میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، الرٹ جاری
جموں، 2 ستمبر
مسلسل بارشوں کے بعد اودھمپور میں دریائے توی میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر چلی گئی ہے، جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے منگل کے روز باضابطہ طور پر سیلابی الرٹ جاری کیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دریائے توی میں پانی…