پلوامہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا ،ممنوعہ مادہ برآمد

پلوامہ پولیس نے عید گاہ علاقہ میں ناکے کی چیکنگ کے دوران ایک اہم کامیابی حاصل کی۔ تھانہ پلوامہ کی پولےس ٹیم نے ایک ناکہ لگایا جس کے دوران ایک شخص کی شناخت عنایت اللہ مکدومی ولد شوکت احمد ساکن دراسو کے نام سے ہوئی جسے ناکا پارٹی نے گرفتار…

اینٹی کورپشن بیورو نے نائب تحصیلدار اور پٹواری کے خلاف چارج شیٹ دائر کردی

جموں کشمیر اینٹی کورپشن بیورو نے بارہمولہ ضلع کے اوڑی کے نائب تحصیلدار اور پٹواری کے خلاف محصول کے دستاویزات فراہم کرنے کیلئے مبینہ طور پر رشوت مانگنے اور قبول کرنے کے الزام میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ حکام نے بتایا کہ ایک ملزم کو ٹریپ…

پارمپورہ چوک میں گاڑی سے گر کر شہری زخمی ، علاج کیلئے اسپتال منتقل

پارمپورہ سرینگر کے مین چوک پر جمعہ کو 45 سالہ شہری گاڑی سے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک شہری جس کی شناخت فاروق احمد صوفی ساکنہ پارمپورہ سرینگر کے بطور ہوئی مصروف چوک کے قریب ٹاٹا موبائل سے گرا جس…

موسم : جموں کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں تک وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان

جموں و کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران بڑے پیمانے پر درمیانی سے بھاری بارش ہونے والی ہے کیونکہ مضبوط مغربی ڈسٹربنس خطے کے قریب پہنچ رہا ہے، محکمہ موسمیات سرینگر کے مطابق، 3 سے 4 اپریل تک کئی حصوں میں عام طور پر ابر آلود موسم کے ساتھ…

ارہامہ گاندربل جھڑپ : لیفٹنٹ گورنر نے مجسٹریٹ جانچ کا حکم دیا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے گاندربل ضلع میں ہونے والی جھڑپ کی مجسٹریل جانچ کا حکم دیا جس میں ایک مبینہ دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارا گیا تھا۔ خیال رہے کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی سمیت کئی مرکزی دھارے…

3اور 4اپریل کو تیز ہوائیوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان

وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات نے 10اپریل تک وادی کشمیر میں خراب موسمی صورتحال کے چلتے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ہوائیں جموںکشمیر میں پھر سے اثر اندوز ہو رہی ہے جس کے چلتے…

لالچوک میں اسکولی وین حادثے کی شکار ڈرائیور جاں بحق ، دو دیگر زخمی

سرینگر /02اپریل / لالچوک سرینگر میں گھنٹہ گھر کے قریب اسکول وین کو ایک المناک سڑک حادثہ رونما ہوا ۔ نمائندے نے عین شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایس ایس آئی بینک لالچوک کے سامنے اسکول وین کا ڈرائیور قابو…

لیفٹیننٹ گورنر نے شہید ایس آئی کی بیوہ کو تقرری نامہ سونپا

جموں، 2 اپریل جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کے روز لوک بھون میں ایک شہید سب انسپکٹر کی اہلیہ کو تقرری نامہ سونپا۔ لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے 'جموں و کشمیر ری ہیبلیٹیشن اسسٹنس اسکیم 2022' کے تحت شہید سب انسپکٹر…

شریا سنگھل نے ناظم اطلاعات جموں وکشمیر کا چارج سنبھالا

شریا سنگھل(آئی اے ایس)نے ڈائریکٹر انفارمیشن جموں و کشمیر کا چارج سنبھال لیا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈائریکٹر نے ڈی آئی پی آر کے سینئر افسران اور اہلکاروں سے تعارفی ملاقات کی۔ انہوں نے معلومات کی شفاف، بروقت اور عوام پر مبنی ترسیل…

سال2027 کیلئے مردم شماری: امیت شاہ کی لوگوں سے قومی فرض میں تعاون کرنے کی اپیل

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ملک کی مردم شماری کی تاریخ کی پہلی خود گنتی کی مشق میں حصہ لیا، جس نے شہریوں کو ایک خصوصی ویب پورٹل کے ذریعے اپنی معلومات جمع کرانے کا اختیار دیا ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں، شاہ نے لوگوں پر زور دیا…