پی آئی بی جموں و کشمیر میڈیا وفد کا آئی آئی ٹی بمبئی اور محکمہ ایٹمی توانائی کا دورہ

سرینگر، 09اکتوبر 2025/ پریس انفارمیشن بیورو جموں و کشمیر کی جانب سے ممبئی کے جاری پریس ٹور کے تحت، آج جموں و کشمیر کے صحافیوں کے وفد نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) بمبئی اور محکمہ ایٹمی توانائی (ڈی اے ای) کا دورہ کیا۔…

چیف سیکرٹری نے جے اینڈ کے میں دودھ اور مٹن کی پیداوار کو بڑھانے پر زور دیا

سرینگر /9 اکتوبر چیف سیکرٹری اتل ڈولو نے آج ایگریکلچر پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ ( اے پی ڈی ) کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر میں دودھ اور مٹن کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے اٹھائے جا رہے اقدامات کا جائیزہ لیا گیا ۔…

کپواڑہ میں کمین گاہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد: دفاعی ترجمان

سری نگر،9اکتوبر شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے وارسن علاقے میں فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے ایک کامیاب آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی کمین گاہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا ہے۔ فوج کی چنار کور نے اپنے ایک بیان میں…

راجیہ سبھا اور ضمنی انتخابات بھارتیہ جنتا پارٹی پوری طاقت کے ساتھ لڑے گی/ ترون چھگ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری اور جموں و کشمیر کے انچارج ترون چھگ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال مکمل ہونے کے باوجود، ان کی حکومت عوام سے کیے گئے ایک بھی وعدے کو پورا کرنے میں ناکام…

بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ ، 18سالہ نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی

آلوسہ بانڈی پورہ میں ایک دلدوز سڑک حادثہ پیش آیا ۔ انہوں نے کہا کہ سڑک حادثہ میں 18 سالہ نوجوان عبید کھاہ ولد منظور احمد کھاہ ساکن الوسا گھاٹ کی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس حادثے میں ایک اور نوجوان جس کی شناخت آزاد گل ولد غ محمد…

امیت شاہ کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس ،جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

وزیر داخلہ امیت شاہ کی صدارت میں نئی دہلی میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا مجموعی طو رپر جائز ہ لیا گیا ۔ میٹنگ میں جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا ، مرکزی داخلہ سیکرٹری گووند…

کوکرناگ جنگلات میں لاپتہ فوجی جوانوں کی تلاش کیلئے وسیع پیمانے پر آپریشن جاری

سری نگر، 9 اکتوبر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے گڈول جنگلاتی علاقے میں لاپتہ دو فوجی جوانوں کی تلاش کے لئے آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔ حکام نے بتایا کہ گڈول اور اس کے متصل مہور اور اہلن علاقوں کے وسیع جنگلاتی حصے کو فوج اور…

لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سری نگر، 9 اکتوبر مرکزکے زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں جمعرات کی دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریختر پیمانے پر اس زلزلے کی شدت4.3 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین…

ضمنی انتخابات کیلئے امید واروں کو نامزد کرنے کا حمتی فیصلہ پارٹی کور پینل کرے گی / جاوید ڈار

ضمنی انتخابات کیلئے امید واروں کو نامزد کرنے کا حمتی فیصلہ نیشنل کانفرنس کی کور پینل کرے گی کی بات کرتے ہوئے کابینہ وزیر اور نیشنل کانفرنس کے سنیئر لیڈر جاوید احمد ڈار نے کہا کہ طریقہ کار اور دیگر چیزوں پر عمل کرنے میں وقت لگتا ہے اور اس…

عمر عبداللہ لوگوں کو حکمرانی اور ریاستی درجے کی بحالی کے حوالے سے گمراہ کر رہے ہیں: سنیل شرما

سری نگر، 8 اکتوبر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما نے نیشنل کانفرنس کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر الزام لگایا کہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو حکمرانی اور ریاستی درجے کی بحالی کے حوالے سے…