بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ ، 18سالہ نوجوان جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی

آلوسہ بانڈی پورہ میں ایک دلدوز سڑک حادثہ پیش آیا ۔

انہوں نے کہا کہ سڑک حادثہ میں 18 سالہ نوجوان عبید کھاہ ولد منظور احمد کھاہ ساکن الوسا گھاٹ کی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس حادثے میں ایک اور نوجوان جس کی شناخت آزاد گل ولد غ محمد مٹہ کے بطو رہوئی زخمی ہو گیا جس کے بعد ا سکو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ۔

پولیس کے ایک سنیئر عہدیدار نے ا س کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Comments are closed.