منوج سنہا نے پھول مالائیں چڑھا کر فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا

سری نگر، 11 اکتوبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز یہاں فوج کے بہادر جوانوں لانس حوالدار پالاش گھوش اور لانس نائک سوجے گھوش کی میتوں پر پھول مالائیں چڑھا کر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ واضح رہے کہ…

عالمی مینٹل ہیلتھ دن پر گاندربل میں بیداری پروگرام منعقد

ریاض بٹ گاندربل / 10اکتوبر //سیوک ایکشن پروگرام کے تحت پولیس نے گاندربل میں ” عالمی مینٹل ہیلتھ دن “ کے موقع پر بیداری پروگرام، ریلیاں اور نوکر ناٹک کا اہتمام کیا۔ تفصیلات کے مطابق گاندربل میں پولیس نے ضلع اسپتال گاندربل اور کشمیر…

بارہمولہ میں محکمہ جنگلات اور جموں کشمیر پولیس کا مشتر کہ صلاحیت سازی تربیتی پروگرام

مجید شیری بارہمولہ /10اکتوبر //شمالی ضلع بارہمولہ کی پولیس لائینز میں فاریسٹ ٹیریٹوریل اینڈ فارسٹ پروٹیکشن فورس کے فارسٹ فرنٹ لائن افسران کیلئے ایک خصوصی دو روزہ تربیتی پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ ٹریننگ میں جنگل کے…

بائے اینول سیشن : داخلے کی آخری تاریخ 14 اکتوبر تک بڑھادی گئی/ ڈائریکٹر کالجز

سری نگر/10 اکتوبر ڈائریکٹر کالجز جموں و کشمیر ڈاکٹر شیخ اعجاز بشیر نے سالانہ پرائیویٹ/بائے اینول۔ 2025 سیشن کے تحت سکینڈری سکول اِمتحان ( بارہویں جماعت ) کے کامیاب طلبا¿کے لئے داخلہ کی آخری تاریخ 14 اکتوبر 2025 ءتک توسیع کا اعلان کیا…

جموں و کشمیر میں دہشت گردی آخری سانسیں لے رہی ہے / منوج سنہا

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں نے 10ویں آل انڈیا پولیس جوڈو کلسٹر میں کھلاڑیوں سے خطاب کیا۔ ا س دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں صنعتی ترقی اور مجموعی ترقی کے لئے امن اور…

گڈول کوکرناگ جنگلات سے دوسرے لاپتہ فوجی جوان کی لاش بر آمد

سری نگر، 10 اکتوبر سیکورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے کے گھنے گڈول جنگلات سے جمعہ کو دوسرے لاپتہ فوجی جوان کی لاش برآمد کی۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کے دوران گڈول جنگلاتی…

سرینگر میں کالعدم تنظمیوں سے وابستہ او جی ڈبلیوز کے گھروں پر چھاپے: پولیس

سری نگر، 10 اکتوبر پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورک کو ختم کرنے اور غیر قانونی سرگرمیوں پر قابو پانے کی مسلسل کوششوں کے تحت سری نگر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت جاری مقدموں کی تحقیقات کے سلسلے…

رام بن سڑک حادثے میں وکیل ہلاک، چار زخمی

جموں، 10 اکتوبر جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے سیر علاقے میں جموں – سری نگر قومی شاہراہ پر جمعہ کی صبح ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک وکیل کی موت جبکہ 4 دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ سیر علاقے میں قومی شاہراہ پر سیبوں سے لدے…

جموں میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب کی 114 بوتلیں بر آمد: پولیس

جموں، 10 اکتوبر غیر قانونی شراب کے کاروبار کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے دوران پولیس نے جموں کے گھو منہاسن علاقے میں ایک شراب فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے بڑی مقدار میں غیر قانونی شراب بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا…

بڈگام میں وائرل ویڈیو پر کارروائی، فاریسٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

سری نگر،9اکتوبر جموں وکشمیر کےضلع بڈگام کےبرنہ وار جنگلاتی علاقے میں ایک وائرل ویڈیو سامنے آنے کے بعد، جس میں چند سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو سبز چراگاہوں پر گاڑیاں دوڑاتے ہوئے دیکھا گیا، انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ افراد کے…