بانہال میں دردناک واقعہ، باپ بیٹا بیک وقت فوت

جموں،14اکتوبر جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں منگل کی صبح ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جب ایک باپ اپنے بیمار بیٹے کو علاج کے لیے اسپتال لے جا رہا تھا۔ راستے میں جب بیٹا اُس کی گود میں دم توڑ گیا تو صدمے سے باپ…

سال رواں ہمارے لئے بہت مشکل رہا: عمر عبداللہ

جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ پہلگام حملہ، دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ جنگ کی صورتحال او گذشتہ مہینوں میں شدید بارشوں سے ہونے والے نقصانات سمیت کئی چیلنجوں کے بعد اس سال خطے کی مالی حالت خستہ رہی۔ انہوں نے کہا کہ…

لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے ، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سری نگر، 14 اکتوبر مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے ضلع لیہہ میں پیر کی رات زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت4.5 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10…

کٹرہ میں آٹو رکشہ اور بس کے درمیان ٹکر ، تین افراد از جاں ، دو دیگر زخمی

ریاسی کٹرہ کے قریب سرلی گاو¿ں میں آٹو رکشا اور بس کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ حادثہ ہیلی پیڈ کو کٹرا سے جوڑنے والی سڑک پر پیش آیا، جو ویشنو دیوی مندر پر جانے والا اہم راستہ ہے۔…

اشورنس فراڈ معاملے میں کپوارہ کے ایک شخص کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل: سی بی کے

سری نگر، 14 اکتوبر کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ نے انشورنس فراڈ کے ایک معاملے میں کپوارہ کے ایک شخص کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ونگ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کرائم برانچ کشمیر نے پولیس اسٹیشن کپوارہ میں درج ایک…

کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ، دو درانداز ہلاک ، آپریشن جاری

سرینگر / 14اکتوبر کپواڑہ میں ایل او سی کے ساتھ دو دہشت گرد مارے گئے، آپریشن جاری ہے۔ سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر فوج نے درندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو دراندازوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے…

پلوامہ آتشزدگی میں دارالعلوم کی عمارت کو نقصان

سری نگر، 13 اکتوبر جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پرے پورہ علاقے میں پیر کی صبح آگ کے ایک واقعے میں ایک دارالعلوم کی عمارت کو نقصان پہنچا۔ذرائع نے بتایا کہ پلوامہ کے پرے پورہ میں پیر کی صبح ایک یک منزلہ دارلعلوم کی عمارت میں آگ لگ گئی۔…

سرینگر میں جماعت اسلامی اور حریت سے وابستہ افراد کے گھروں پر چھاپے: پولیس

سری نگر، 13 اکتوبر پولیس کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے سری نگر میں کالعدم جماعت اسلامی اور حریت کانفرنس سے وابستہ افراد کے گھروں پر تلاشی کارروائیاں انجام دی گئیں۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا…

جموں وکشمیر کا مستقبل بی جے پی کے ہاتھوں میں محفوظ ہے: ڈاکٹر جیتندرا سنگھ

سری نگر، 13 اکتوبر مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندرا سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو یقین ہے کہ جموں وکشمیر کے اس کے تینوں امیدوار راجیہ سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک جمہوری پارٹی ہے اور…

جموں وکشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے: سنیل شرما

سری نگر، 13 اکتوبر بی جے پی کے سینئر لیڈر اور جموں و کشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن سنیل شرما کا دعویٰ ہے جموں و کشمیر میں کانگریس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے۔ انہوں نے ساتھ ہی یہ بھی دعویٰ کیا کہ یہ پارٹی نیشنل کانفرنس کی کٹھ پتلی…