کھٹوعہ میں لیفٹنٹ گورنر نے ڈرگ فری جموں و کشمیر مہم کے تحت’ پدیاترا ‘کو جھنڈی دِکھا ئی
جموں/13اپریل
منشیات سے پاک جموں و کشمیر کسی ایک فرد کی وجہ سے نہیں بلکہ اِجتماعی کوشش سے اُبھرتاہے۔ معاشرے کو سمجھنا ہوگا کہ منشیات صرف اَفراد کو نہیں مارتی بلکہ یہ پورے گاو¿ں، محلہ اور شہروں کی عزت اور تقدیر کو نقصان پہنچاتی ہیں۔…