دہلی دھماکے کے قصورواروں کو سخت سزا دی جائے لیکن بے گناہوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے: عمر…
سری نگر، 18 نومبر
جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ نوگام پولیس اسٹیشن میں ہوئے حادثاتی دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں اور اس دھماکے کی وجہ سے جو متصل واقع مکانوں کو نقصان ہوا ہے ان کو بھی معاوضہ دیا جائے گا۔…