دہشت گردی سازش کیس: سی آئی کے کی جانب سے کئی مقامات پر چھاپہ مار کارورائیاں

جموں و کشمیر کے کاو¿نٹر انٹیلی جنس ونگ نے وادی میں متعدد مقامات پر دہشت گردی سازش کے ایک معاملے میں چھاپے مارے جس میں ایک ڈاکٹر شامل تھا۔
تاہم حکام نے کہا کہ تلاشیوں کا تعلق ”وائٹ کالر“دہشت گردی کے ماڈیول یا دہلی دھماکہ کیس سے نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے سرینگر، اننت ناگ اور کولگام کے اضلاع میں ڈالیں گے

انہوں نے کہا”تلاشی ایک ڈاکٹر سے متعلق کیس کے بارے میں ہیں، لیکن یہ ایک مختلف کیس ہے اور اس کا وائٹ کالر دہشت گردی کے ماڈیول یا دہلی دھماکے کے کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے“۔

انہوں نے تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Comments are closed.