جموں و کشمیر میں ‘جنگل راج’ کی اجازت نہیں دیں گے: عمر عبداللہ

سرینگر، 14 اپریل جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز ریاست میں امن خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت وارننگ دی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت اس مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ‘جنگل راج’ یا فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہرگز…

دفعہ370کی منسوخی کے بعد ملک میں آئین ہند مکمل طور پر نافذ ہوگیا: وزیراعظم مودی

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں عظیم سماجی رہنما ڈاکٹر بھیم راو ¿ امبیڈکر کی 135ویں یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ان کے نظریات…

ایس ایس پی بڈگام کے نام پر فرضی واٹس ائپ چلانے پر شہری کیخلاف مقدمہ درج

پولیس نے بڈگام میں ایک شخص کے خلاف ایس ایس پی بڈگام کے نام پر جعلی واٹس ایپ اکا¶نٹ چلانے پر ایف آئی آر درج کی ہے۔ پولیس بیان کے مطابق پولیس تھانہ بڈگام کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ سمیر علی بٹ ولد غلام محمد بٹ ساکنہ پلر بڈگام عام…

ڈوڈہ اور لیہہ کے علاقوں میں متعدد زلزلوں کے جھٹکے؛ کوئی نقصان نہیں

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع اور لداخ میں گزشتہ چند دنوں کے دوران چھوٹے زلزلوں کا سلسلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے لوگوں میں تشویش پائی جاتی ہے، حالانکہ ابھی تک کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ حکام کے مطابق ڈوڈہ ضلع میں گزشتہ 72…

منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے خلاف کارروائی میں تیزی لائی جائیگی /آئی جی پی کشمیر

انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وی کے بردی نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس اپنی انسداد منشیات مہم کو مزید تیز کرے گی اور آنے والے دنوں میں منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کو یقینی بنائے گی۔ سرینگر میں ایک تقریب کے موقع…

سوپور طلباءکا احتجاج: توڑ پھوڑ کیس میں 8 گرفتار، 25 کی شناخت کر لی / پولیس

پولیس نے سوپور میں طلباءکے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ میں ملوث ہونے کے الزام میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے، جب کہ اس واقعے کے سلسلے میں 25 دیگر افراد کی شناخت کی گئی ہے ایک سنیئر عہدیدار نے بتایا کہ یہ گرفتاریاں قصبے میں ایک لیکچرر کے…

ہندوستان کی ناری شکتی نے بے پناہ شراکتیں کی ہیں/وزیر اعظم مودی

سرینگر/13 اپریل وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وگیان بھون میں ناری شکتی وندن سمیلن سے خطاب کیا۔ بیساکھی کے مبارک موقع پر اور ملک کے مختلف حصوں میں نئے سال کی تقریبات کے ا?غاز سے پہلے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جلیانوالہ باغ کےقتل عام کے…

سجاد لون کی کپواڑہ میں بڑے پیمانے پر عوامی رابطہ مہم؛ عوام کے حقوق کے لیے لڑنے کا عزم

سرینگر، 13 اپریل: جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے آج کپواڑہ کے اہم علاقوں میں بڑے پیمانے پر سماجی اور سیاسی رابطہ مہم چلائی۔ انہوں نے لیلم، منزگام اور ترہگام کے کئی علاقوں کا دورہ کیا، جو نچلی سطح پر پارٹی کی گہری…

لیفٹنٹ گورنر نے لوگوں کو بیساکھی کی مبارکباد دی

جموں 13 اپریل لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے بیساکھی کے پرمسرت موقع پر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جو کل منائی جائے گی ۔ اپنے پیغام میں لیفٹنٹ گورنر نے کہا ” بیساکھی کے پرمسرت موقع پر میں سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد…

وزیرا علیٰ نے بیساکھی کی مُبارک باد دِی

سری نگر/13اپریل وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے آج بیساکھی کے موقعہ پر لوگوں کومُبارک باد پیش کی اور اِس تہوار کی ثقافتی اور روحانی اہمیت کو اُجاگر کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اَپنے پیغام میں کہا کہ بیساکھی فصل کٹائی کا تہوار ہے جو خوشحالی، اُمید…