فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا چھاترو اور بسنت گڑھ کا دورہ

جموں، 2 دسمبر فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما نے انسداد دہشت گردی گرڈ اور یونٹوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے چھاترو اور بسنت گڑھ کا دورہ کیا۔ اس دوران فوجی کمانڈر نے زمینی کمانڈروں کے ساتھ تفصیلی بات…

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں 4 دسمبر کی شام سے 5 دسمبر کی صبح تک ہلکی برف باری کا امکان

سری نگر، 2 دسمبر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں 4 دسمبر کی شام سے 5 دسمبر کی صبح تک ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 2 اور 3 دسمبر کو موسم…

گیس ایجنسی فراڈ معاملے میں چارج شیٹ داخل:سی بی کے

سری نگر، 2 دسمبر کرائم برانچ کشمیر(سی بی کے) کی اقتصادی جرائم شاخ نے 38 لاکھ روپیوں کے گیس ایجنسی گھپلہ معاملے میں بڈگام کی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اقتصادی جرائم شاخ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سی بی کے نے آر…

سیکرٹری صحت نے عالمی یوم ایڈز 2025 کی صدارت کی

جموں/یکمدسمبر سیکریٹری برائے صحت و طبی تعلیم ڈاکٹر سیّد عابد رشید شاہ نے آج جموں میں کینال روڈ کے کنونشن سینٹر کے آڈیٹوریم ہال میں جموں و کشمیر ایڈز کنٹرول سوسائٹی (جے کے اے سی ایس) کی طرف سے منعقدہ یوٹی سطح کی تقریب میں’ عالمی ایڈز…

پاکستان کے نا پاک عزائم ختم ہونے تک آپریشن سندور جاری رہے گا /آئی جی بی ایس ایف

سرینگر / یکم دسمبر / سرحدی حفاظتی فورس ( بی ایس ایف ) کے انسپکٹر جنرل کشمیر فرینٹر اشوک یادو اشوک یادو (آئی پی ایس) نے کو کہا کہ آپریشن سندور اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پاکستان اپنے نا پاک عزائم سے باز نہیں آئے گا انہوں نے زور دے…

سرینگر کی سڑکوں سے ٹریفک جام کم کرنے کی سعی: کے ٹی اے کا خیر مقدم

سرینگر // کشمیر ٹریڈ الائنس (کے ٹی اے) نے ڈویژنل کمشنر کشمیر اور ضلع انتظامیہ سرینگر کی جانب سے شہر کی اہم سڑکوں پر ٹریفک جام کم کرنے کیلئے شروع کی گئی کارروائیوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ…

لیفٹنٹ گورنر کی وڈودرا میں سردار150@ یونٹی مارچ کے قومی پدیاترا میں شرکت

جموں/یکمدسمبر لیفٹیننٹ گورنر منو سِنہانے آج وڈودرا گجرات میں ’سردار @ 150 یونٹی مارچ (پد یاترا)‘ میں شرکت کی۔ قومی پد یاترا جو سردار پٹیل کے خاندانی گھر کرمساد سے شروع ہوئی، 11 دنوں میں تقریباً 190 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی اور 6…

کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس دو گھنٹوں میں حل:پولیس

سری نگر، یکم دسمبر کولگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو دو گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ جنوبی کشمیر کے کلگام ضلع کے قاضی گنڈ کے نیپورہ علاقے میں پیر کو ایک 65 سالہ شخص کی گاڑی کی ٹکر سے موت واقع…

جموں و کشمیر سے تین نئے ارکانِ راجیہ سبھا نے حلف اٹھایا، ایوانِ بالا میں نمائندگی بحال

سری نگر ،یکم دسمبر جموں و کشمیر کے سیاسی منظرنامے میں آج ایک اہم پیش رفت اس وقت درج ہوئی جب راجیہ سبھا کے لئے حال ہی میں منتخب ہونے والے تین اراکین نے نئی دہلی میں حلف وفاداری اٹھایا۔ نائب صدر جمہوریہ و چیئرمین راجیہ سبھا سی پی…

سرینگر میں ٹریفک کی بھیڑ سے منظم طریقے سے نمٹا جا رہا ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

سری نگر، یکم دسمبر ضلع مجسٹریٹ سری نگر اکشے لبرو کا کہنا ہے کہ انتظامیہ شہر میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کے مقصد سے مربوط اقدامات کو نافذ کرنے کے لیے تمام لائن محکموں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سڑک کے بنیادی…