بڈگام میں چلتی ٹرین سے گرنے کے بعد پلوامہ کی دوشیزہ زخمی ، اسپتال میں زیر علاج

سرینگر/5 دسمبر/ ٹی آئی نیوز پلوامہ کی ایک 19 سالہ دوشیزہ جمعہ کو بڈگام میں چلتی ٹرین سے گرنے کے بعد زخمی ہوئیں جس کے بعد اس کو علاج کیلئے ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا گیا زخمی دوشیزہ کی شناخت انشا دختر عبدالرشید بٹ ساکنہ…

روس ہند تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچیں گ/وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، 5 دسمبر وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ہندوستان اور روس کے درمیان مضبوط اور بڑھتے ہوئے تعاون کی تصدیق کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی ضرورت ہے ۔ مودی نے جمعہ کو سالانہ…

اتحاد کی ضرورت ہے ، اندرونی اختلافات ختم ہونے چاہئے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر، 5 دسمبر نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ اندرونی اختلافات سے گریز کریں اور اگلے انتخابات سے قبل تنظیم کو مضبوط بنانے پر توجہ دیں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنوں کے…

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر کا پونچھ دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

جموں،04 دسمبر شمالی کمان کے آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پرتیک شرما نے جمعرات کو پونچھ کا دورہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجی یونٹس کی آپریشنل تیاریوں، سیکورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ فوج…

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری، سردی کا زور کم

سری نگر، 5 دسمبر وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں بہتری واقع ہونے سے لوگوں کی ٹھٹھرتی سردیوں سے کسی حد تک راحت محسوس ہوئی ہے۔ کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

سرینگر ہوائی اڈے پر انڈیگو کی 10 پروازیں منسوخ

سری نگر، 5 دسمبر ملک بھر میں انڈیگو پروازیں متاثر ہونے کے بیچ سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعہ کے روز انڈیگو کی 18 طے شدہ پروازوں میں سے 10 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ حکام نے بتایا کہ آج انڈیگو کی 18 طے شدہ پروازوں میں سے 10 کو…

ٹی آر سی سرینگر میں عدم شناخت شہری بے ہوش پانے کے بعد اسپتال میں دم توڑ بیٹھا

سرینگر /05دسمبر / ٹی آئی نیوز سرینگر کے ٹی آر سی علاقے میں ایک عدم شناخت شہری بے ہوش پانے کے بعد اسپتال میں دم توڑ بیٹھا ۔ تفصیلات کے مطابق سرینگر کے ٹی آر سی گراونڈ میں ایک نامعلوم مرد بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ حکام نے…

شدید ٹھنڈ کے باعث لداخ کے اسکول 8دسمبر سے سرمائی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے

لداخ / 05دسمبر / ٹی آئی نیوز شدید ٹھنڈ کو دیکھتے ہوئے محکمہ اسکولی تعلیم لداخ نے خطے میں اسکولوں کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدید لہر اور پورے خطے میں تیزی سے گرتے ہوئے درجہ حرارت کے پیش…

لال قلعہ دھماکہ کیس: ایس آئی اے کی بٹہ مالو اور گاندربل میں چھاپہ مار کارورائیاں اور تلاشیاں

سرینگر /05دسمبر / ٹی آنی نیوز دہلی کے لال قلعہ دھماکے کے کیس کے سلسلے میں سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی ( ایس آئی اے ) نے بٹہ مالو اور گاندربل میں چھاپہ مار کارورائیاں انجام دیتے ہوئے تلاشیاں لی تفصیلات کے مطابق سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی…

ادھم پور میں پٹواری اور چوکیدار 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار:اے سی بی

جموں،04دسمبر جموں و کشمیر اینٹی کرپشن بیورو نے آج ایک بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے ادھمپور ضلع میں ایک پٹواری اور چوکیدار کو 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان کی شناخت گنڈھیرب سنگھ پٹواری حلقہ تھلورا،…