منور آباد سرینگر میں شبانہ آگ، مینوفیکچرنگ یونٹ اور 12 دکانیں خاکستر
سری نگر، 8دسمبر
شہر کے منور آباد علاقے میں گزشتہ شب اچانک بھڑک اُٹھی آگ نے ایک مینوفیکچرنگ یونٹ اور کم از کم بارہ دکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیا۔ آگ کی یہ واردات رات تقریباً ساڑھے دس بجے پیش آئی، جب مقامی لوگوں نے عمارت سے…