راجوری میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ، تلاشی آپریشن جاری

فوج کا کہنا ہے کہ راجوری کے گھمبیر مغلان علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

سوشل میڈیا کے ایکس پیلٹ فارم پر فوج کے وائٹ نائٹ کور نے لکھا ” آج صبح تقریباً 11بجکر 30منٹ پر مخصوص تلاشی آپریشن کے دوران راجوری کے گھمبیر مغلان علاقے میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا “۔

انہوں نے مزید لکھا کہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد علاقے میںآپریشن وسیع کردیا گیا ہے اور تلاشی مہم جاری ہے

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.