والد کے نماز جنازہ میں شرکت کیلئے انجینئر رشید سرینگر ہوائی اڈے سے گھر کی جانب روانہ
طویل علالت کے بعد والد کے انتقال کے بعد آخری رسومات میںشرکت کیلئے ممبر پارلیمنٹ بارہمولہ انجینئر رشید ضمانت ملنے کے بعد سرینگر پہنچ گئے
منگل کی صبح انجینئر رشید سرینگر ہوائی اڈے پر پہنچ گئے جہاں سے انہوں نے سیدھے اپنے گھر کا رخ کیا
خیال رہے کہ ایمز نئی دہلی میں انجینئر رشید کے والد کے انتقال کے بعد عوامی اتحاد پارٹی نے اعلان کیا تھا کہ انجینئر رشید کے والد کا نماز جناز ہ آج یعنی 19مئی کو ان کے آبائی علاقے میں دن کے 2بجے ادا کی جائے گی
Comments are closed.